یہ میری چوتھی شادی ہے دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا بیان

یہ میری چوتھی شادی ہے دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا بیان

لودھراں(شوبزڈیسک)معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اپنی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے دانیہ کو دُنیا کی شریف ترین عورت قرار دے دیا۔۔۔

 جبکہ دانیہ شاہ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مجھے محرم کی ضرورت تھی، میں نے بہت سوچ سمجھ کر حکیم شہزاد سے نکاح کا فیصلہ کیا، حکیم شہزاد نے کہا کہ اگر دوسری شادی کرنا جرم ہے تو میں نے یہ جرم بار بار کیا ہے کیونکہ دانیہ سے میری پہلی نہیں بلکہ چوتھی شادی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں