خلیل الرحمان کیس کا مرکزی ملزم ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا

خلیل الرحمان کیس کا مرکزی ملزم  ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا

لاہور(شوبزڈیسک)معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء اور ہنی ٹریپنگ کیس کا مرکزی ملزم حسن شاہ ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزم حسن شاہ کے خلاف پولیس مقابلے کا مقدمہ چھ ماہ قبل درج ہوا تھا، ملزم کے خلاف ننکانہ صاحب کے تھانہ مانگٹا والہ میں مقدمہ درج ہے ۔ملزم حسن شاہ نے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارنے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی جبکہ وہ اس وقت پولیس کی حراست میں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں