بھارتی اداکارہ ثناء مقبول بگ باس OTT سیزن 3 کی فاتح قرار

 بھارتی اداکارہ ثناء مقبول بگ باس OTT سیزن 3 کی فاتح قرار

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء مقبول نے بھارتی ریئلیٹی شو ’بگ باس او ٹی ٹی 3 کا ٹائٹل جیت لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یعنی 2 اگست کو بگ باس او ٹی ٹی کے سیزن 3 کا فائنل منعقد ہوا تھا، فائنل میں ٹاپ پانچ اُمیدوار پہنچے تھے جن میں بالی ووڈ اداکار رنویر شوری، ریپر نیزی، اداکار سائی کیتن راؤ، اداکارہ ثناء مقبول اور یوٹیوبر کریتیکا ملک شامل تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں