’’اولڈ منی‘‘ریلیز، سلمان اور سنجے دت کی طویل عرصے بعد ایک کیساتھ واپسی

’’اولڈ منی‘‘ریلیز، سلمان اور سنجے دت  کی طویل عرصے بعد ایک کیساتھ واپسی

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ’ساجن‘ کے سٹارز سلمان خان اور سنجے دت نے اے پی ڈھلن کے نئے گانے ’اولڈ منی‘ کے ذریعے طویل عرصے بعد دوبارہ سکرین پر ایک ساتھ واپسی کی ہے ۔

، اے پی ڈھلن نے اپنے یوٹیوب چینل پر ’اولڈ منی‘ ریلیز کیا ہے جس پر صرف ایک گھنٹے میں 50 ہزار سے زائد ویوز آچکے ہیں۔گانے میں سلمان خان کو مرکزی کردار میں دکھایا گیا ہے جبکہ گانے میں سنجے دت کی انٹری آخر میں مختصر کردار میں ہوتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں