پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کر گئیں

پاکستانی گلوکارہ ہانیہ  اسلم انتقال کر گئیں

کراچی(شوبزڈٰیسک ) کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے میوزک بینڈ ‘زیب اینڈ ہانیہ’ سے وابستہ معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

گلوکارہ زیبنسا المعروف زیب بنگش نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی سٹوری میں اپنی کزن اور گلوکارہ ہانیہ اسلم کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ گلوکارہ ہانیہ 11 اگست کو دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں