پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم کالکی او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر  فلم کالکی او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار

ممبئی(شوبزڈیسک)باہو بلی سُپر اسٹار پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898 AD‘ کی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرابھاس، دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن کی ایکشن تھرلر فلم ’کالکی 2898 AD‘ کا ہندی ورژن 22 اگست کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا۔دوسری جانب فلم کے تامل، تیلگو اور کنڑ ورژن 22 اگست کو پرائم ویڈیو پر ریلیز ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں