پرائڈ آف پرفارمنس کن فنکاروں کو ملے گا؟ فہرست جاری

 پرائڈ آف پرفارمنس کن فنکاروں کو ملے گا؟ فہرست جاری

کراچی(شوبزڈیسک)اگلے سال 2025 میں جن پاکستانی فنکاروں کو ’پرائڈ آف پرفارمنس‘ ایوارڈ سے نوازا جائے گا، اُن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

 حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ یہ سول ایوارڈز اگلے سال 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر دے جائیں گے۔ شوبزانڈسٹری کے صرف تین فنکاروں کو ’پرائڈ آف پرفارمنس‘ کے ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیاہے جن میں گلوکارہ فریحہ پرویز سینئر اداکارہ شیبا ارشد، کامیڈین اداکار حامد رانا ، فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ثنا ہاشوانی اور سفیناز منیر کو ’ستارہ امتیاز‘ سے نوازا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں