کنگنا رناوت کو فلم ’’ایمرجنسی‘‘ کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں

 کنگنا رناوت کو فلم ’’ایمرجنسی‘‘ کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں

ممبئی(شوبزڈیسک )اداکارہ کنگنا رناوت کو ان کی آنے والی فلم ‘ایمرجنسی’ کی ریلیز سے قبل جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

، یہ فلم 1975 کی ایمرجنسی کے دوران سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے ۔فلم ‘ایمرجنسی میں سکھوں کو منفی انداز میں دکھایا گیا ہے ۔ایک ویڈیو جس میں پنجابی انفلوئنسر وکی تھامس سنگھ کنگنا رناوت کو براہ راست دھمکی دے رہا ہے ، وائرل ہو گئی ہے ، جس کے بعد ان کی حفاظت کے بارے میں تشویش بڑھ گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں