اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری، پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 12 فلسطینی شہید

غزہ: (دنیا نیوز) اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری، دیرالبلاح اور نور شمس پناہ گزین کیمپوں پر حملوں سے 12 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

غزہ میں شہدا کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 93 ہزار 500 افراد زخمی ہوئے، حزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملے کئے۔

حماس کے ترجمان نے کہ حزب اللہ نے اپنے کمانڈر فواد شکر کی اسرائیلی حملے میں شہادت کا بدلہ چکا دیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں