ماہرہ خان کی شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد، رومانٹک تصویر شیئر

ماہرہ خان کی شوہر کو سالگرہ کی  مبارکباد، رومانٹک تصویر شیئر

لاہور(شوبزڈیسک ) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کو سالگرہ کی مبارک باد دی اوراپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شوہر کے ہمراہ ایک رومانٹک تصویر شیئر کی۔

 ،اداکارہ نے اس پوسٹ کے کیپشن میں شوہر، سلیم کریم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘سالگرہ مبارک میری جان! براہِ کرم ہمارے لیے ایک چھوٹی سی دعا کریں۔’ واضح رہے کہ 39 سالہ اداکارہ ماہرہ خان کے شوہر سلیم کریم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں