فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا شوہر سے 10 سے 12 سال بڑی

فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا شوہر سے 10 سے 12 سال بڑی

کراچی(شوبزڈیسک)معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل نے مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی اور شوہر کی عُمر سے متعلق حیران کُن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر سے 10 سے 12 سال بڑی ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ثناء فیصل نے طنزیہ انداز میں کہا کہ میں اُمید کرتی ہوں کہ اب آپ کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہوگی۔ ثناء فیصل کی جانب سے مداح کو دیے گئے جواب کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں