کامیڈی فلم ‘ہاؤس فل 5’ میں پانچ خواتین مرکزی کرداروں کی شمولیت

 کامیڈی فلم ‘ہاؤس فل 5’ میں پانچ خواتین مرکزی کرداروں کی شمولیت

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی وڈ کی مقبول کامیڈی سیریز ‘ہاؤس فل’ کی پانچویں فلم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے۔۔

 اکشے کمار ایک بار پھر اپنی مزاحیہ اداکاری سے شائقین کو محظوظ کریں گے ۔ساجد ناڈیاڈوالا کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں پہلی بار خواتین مرکزی کرداروں کی تعداد بھی مرد اداکاروں کے برابر ہوگی۔فلم میں جیکولین فرنانڈس، نرگس فخری، سونم باجوہ، چترانگدا سنگھ اور سونداریا شرما شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں