زینب شبیر نے شوبز میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی

زینب شبیر نے شوبز میں  قدم رکھنے کی وجہ بتا دی

کراچی (آئی ا ین پی)نوجوان اداکارہ زینب شبیر نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی۔زینب شبیر نے۔

 ایک شو میں بتایا کہ ہم 4 بہنیں ہیں اور ہماری والدہ نے اکیلے ہی ہماری پرورش کی ہے ۔اداکارہ نے بتایا کہ میری والدہ بہت بہادر خاتون ہیں کیونکہ میں نے انہیں زندگی میں کبھی شکایت کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔انہوں نے بتایا کہ ایک دن میں نے اپنی ماں کو روتے ہوئے دیکھا اور یہی وہ لمحہ تھا جب میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے اپنی فیملی کے لیے کچھ کرنا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں