سند ور خوبصورتی راز ،بیوہ ریکھانے مانگ بھرنے کا راز بتادیا

سند ور خوبصورتی راز ،بیوہ  ریکھانے مانگ بھرنے کا راز بتادیا

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی مانگ میں سندور لگاتی ہیں ۔

ریکھا نے 1990 میں دہلی کے صنعت کار مکیش اگروال سے شادی کی اور شادی کے صرف 7 ماہ بعد ہی انکے شوہر نے خودکشی کر لی تھی۔ریکھا کا تعلق ہندو مذہب سے ہے اور ہندو مذہب میں بیوہ خاتون شوہر کی موت کے بعد مانگ میں سندور نہیں لگاتی لیکن اداکارہ کو شوہر کی موت کے بعد بھی مختلف تقریبات میں سندور لگائے دیکھا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں