ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بیانات پر مشی خان بھڑک اٹھیں

لاہور(شوبزڈیسک)اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بنایات اور قومی ایئر لائن پر تنقید کرنے پر اداکارہ مشی خان بھڑک گئیں۔

انسٹاگرام پر مشی خان نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ‘‘ذاکر نائیک جو اسٹیٹ گیسٹ تھے ، جس طرح جاوید اختر نے بھارت جاکر پاکستان کے بارے میں الٹا سیدھا بولا، اسی طرح ذاکر نائیک بھی قومی ایئر لائن کو برا بول رہے ہیں، اسٹیٹ مہمان ہونے کا یہ مطلب ہے کہ آپ اس چیز کا فائدہ اٹھائیں اور سارا سامان فری لے کر جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں