ایشوریا رائے کے میکے کی پارٹی سے ابھیشیک بچن غائب

ایشوریا رائے کے میکے کی پارٹی سے ابھیشیک بچن غائب

ممبئی (شوبزڈیسک )طلاق کی افواہوں کے بعد ایشوریا رائے کی ایک اور تصویر نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔۔۔

 جس میں اداکارہ اپنے میکے کے خاندان میں موجود ہیں لیکن وہاں سے ابھیشیک غائب ہیں۔ اداکارہ ایشوریا نے ایک روز قبل اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ وقت گزارا۔ وہ اپنی بیٹی ارادھیا بچن اور اپنی والدہ برندا رائے کے ساتھ ایک سادہ سالگرہ کی تقریب میں شریک تھیں۔وائرل تصویرمیں ارادھیا اپنی سکول کی جر سی میں نظر آئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں