62 بہاریں دیکھنے والی زیبا بختیار نے خوبصورتی کا راز بتا دیا

62 بہاریں دیکھنے والی زیبا  بختیار نے خوبصورتی کا راز بتا دیا

لاہور(شوبزڈیسک )ماضی کی معروف اداکارہ زیبا بختیا رنے گزشتہ روز اپنی 62 ویں سالگرہ منا ئی اور۔

 اس دوران انکی ایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اس عمر میں بھی حسین اور جواں نظر آنے کے راز سے پردہ اُٹھاتے ہوئے کہاکہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو صحت دی ہے تو آپ کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کریں، کھانا ایک حد تک کھائیں جتنی ضرورت ہو، زیادہ کھانے سے پرہیز کریں، اس کے علاوہ انہو ں نے کہا کہ چاہے آپ موٹے ہیں یا پتلے ، ایکسر سائز کرنا کبھی نہ چھوڑیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں