پاکستانی لڑکے کام نہیں کرتے ، انکی ٹریننگ ہونی چاہیے :اسما عباس

پاکستانی لڑکے کام نہیں کرتے ، انکی ٹریننگ ہونی چاہیے :اسما عباس

کراچی (شوبزڈیسک )اداکارہ اسما عباس نے کہاہے کہ پاکستان میں لڑکے لاڈ پیارکی وجہ سے کام نہیں کرتے انکی ٹریننگ ہونی چاہئے۔۔۔

ہمارے مرد پانی کا گلاس بھی اٹھا کر نہیں پیتے جبکہ باہر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا وہاں 18 سال کے بچوں کی ٹریننگ کردی جاتی ہے کہ اپنا کام خود کرو، کما کر لاؤ۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر میرا بس چلے تو میں دوبارہ اپنے بیٹوں کو 18 سال کی عمر میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ کام کیلئے بھیج دوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں