حنا الطاف کا مداحوں کو شادی میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

حنا الطاف کا مداحوں کو شادی  میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے اپنے مداحوں کو شادی کے معاملے میں جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب انسان کا نصیب اور صحیح شخص زندگی میں آ جائے تو اسی وقت شادی کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

ہم نے شادی کو ٹائم بم بنالیا ہے کہ بس وقت نکل جائے گا، عمر گزر جائے گی،۔ اپنے یوٹیوب چینل پر اداکارہ نے مزید کہا کہ شادی میں جلدی نہ کریں اور جو آپ پر دبا ؤڈالے کہ شادی جلد کرو اس کو نظر انداز کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں