اسما عباس کا سوشل میڈیا صارفین کو تنقید پر سخت جواب
کراچی(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ اسما عباس نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنے بیٹے کے رنگ پر کی جانے والی تنقید پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
ان کے چھوٹے بیٹے جو کہ ایک گلوکار اور اداکار ہیں، کی تصاویر پر سوشل میڈیا پر بدتمیزی کی گئی۔ میرا بیٹا انٹروورٹ ہے، وہ زیادہ سوشل نہیں ہوتا اور اپنی تصاویر شیئر کرنے سے بھی گریز کرتا ہے۔ ان کے بیٹے کا رنگ تھائی لینڈ کے سفر کے دوران خراب ہوا تھا، لیکن اس پر ہونے والے منفی تبصروں نے ان کے دل کو ٹھیس پہنچائی۔