پہلی فلم کی ناکامی کے بعد والد نے ہر ماہ 50 ہزار روپے دیئے :فردین خان

 پہلی فلم کی ناکامی کے بعد والد نے ہر ماہ 50 ہزار روپے دیئے :فردین خان

ممبئی (شوبزڈیسک ) 2010 میں والد کی وفات کے ایک سال بعد فردین خان نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔

تھی تاہم 14 سال کے وقفے کے بعد، انہوں نے ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں اہم کردار کے ذریعے شوبز میں واپسی کی اورایک انٹرویو میں اپنے والد کی سخت مزاجی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ فلموں کے معاملے میں وہ انکی حوصلہ افزائی کرتے تھے اور انہیں بہتر ہونے کے مشورہ بھی دیا کرتے تھے ۔پہلی فلم کی ناکامی کے بعد والد نے ہر ماہ 50 ہزار روپے دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں