بابرہ شریف میری پہلی کرش اوربہت موڈی تھیں : وسیم عباس

بابرہ شریف میری پہلی کرش اوربہت موڈی تھیں : وسیم عباس

لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار وسیم عباس نے اداکارہ بابرہ شریف کے ساتھ کام کا تجربہ بتا دیا۔

دوران انٹرویو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکار نے بتایا کہ ماضی کی مقبول اداکارہ بابرہ شریف ان کی پہلی کرش تھیں اوربہت موڈی بھی تھیں بعدازاں ان کے ساتھ کام کرنے کا بھی موقع ملا۔ میں نے ان کے ساتھ 14 فلمیں کیں لیکن پھر بھی میرے بابرہ شریف کے ساتھ تعلقات کبھی بھی شاندار نہیں رہے ، امید ہے کہ وہ اب بھی خیریت سے ہونگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں