عدنان ملک کی روتے ہوئے ویڈیو، وجہ سامنے نہیں آئی

عدنان ملک کی روتے ہوئے  ویڈیو، وجہ سامنے نہیں آئی

لاہور(شوبزڈیسک)ہدایت کار اور اداکار عدنان ملک نے انسٹاگرام پر روتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور طویل کیپشن بھی شیئر کیا۔

انہوں نے اہم پیغام دیتے ہوئے لکھا کہ آج میرے اندر کے بچے کا دل رونے کا کر رہا تھا، میں اس دقیانوسی خیال کو ترک کرنا چاہتا ہوں کہ مرد رو نہیں سکتے یا رونا ایک کمزوری کی علامت ہے ۔ جو مرد اپنے جذبات کو قبول کرتے ہیں وہ اس کا ظہار کھل کر کرتے ہیں۔ رونا کمزوری نہیں ہے بلکہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ زندہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...