شوبز انڈسٹری میں معاوضہ کبھی وقت پر نہیں ملتا: علمہ جعفری

شوبز انڈسٹری میں معاوضہ کبھی  وقت پر نہیں ملتا: علمہ جعفری

لاہور(شوبزڈیسک)اُبھرتی ہوئی اداکارہ علمہ جعفری کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں معاوضہ کبھی بھی وقت پر نہیں ملتا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 وہ نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو اپنے کام کا معاوضہ وقت پر مل جاتا ہے ؟تواُنہوں نے کہا کہ میڈیا انڈسٹری میں اور بالخصوص ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ کبھی بھی وقت پر نہیں ملتا۔ ٹی وی اشتہارات کا معاوضہ وقت پر مل جاتا ہے لیکن ان میں کام کرنے والے اداکاروں کو کوئی پہچانتا نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں