اروشی کا خود کا شاہ رخ سے موازنہ مداحوں نے کھری کھری سنادی

اروشی کا خود کا شاہ رخ سے موازنہ  مداحوں نے کھری کھری سنادی

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا کا دعویٰ ہے کہ لوگ انہیں شاہ رخ خان کے بعد ‘بہترین پروموٹر’ کہتے ہیں۔

ایک انٹرویو میں ڈاکو مہاراج سٹار نے کہا کہ اگر لوگ یہ کہہ رہے ہیں تو وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ شاہ رخ کے بعد جب فلموں کی تشہیر کی بات آتی ہے تو وہ بہترین پروموٹر ہیں۔Reddit پر کچھ صارفین نے اروشی کے بیان پر انہیں خود پسندی کا شکار اداکارہ قرار دیا ہے ۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’ڈیلولو نیا ہے‘۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں