میں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے شوہر کی وجہ سے ہوں: عذرا آفتاب
لاہور(شوبزڈیسک ) سینئر اداکارہ عذرا آفتاب نے کہاہے کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے مرحوم شوہر کی وجہ سے ہوں۔۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ میرے بھائی پی ٹی وی میں منیجر تھے لیکن انہیں کبھی سکرین پر کام کرنے کی اجازت نہیں ملی پھر میری شادی ہوئی تو میرے شوہر نے مجھے اداکاری کے شوق کو آگے بڑھانے کی اجازت دی اور پھر میں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا، میرے شوہر میرے بھائی کے دوست تھے اور مجھے پسند کرتے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments