سکینہ خان اپنی ناکام محبت کے بارے بات کرتے ہوئے آبدیدہ

 سکینہ خان اپنی ناکام محبت کے بارے بات کرتے ہوئے آبدیدہ

لاہور(شوبزڈیسک )اُبھرتی ہوئی اداکارہ سکینہ خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں اپنی ناکام محبت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ سکینہ نے اعتراف کیا ..

کہ حال ہی میں اُن کی محبت ناکام ہوئی ہے ،انہیں اپنی محبت سے بہت سی امیدیں تھیں، جو پوری نہ ہو سکیں اور یہی ٹوٹنے والی امیدیں سب سے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوئیں۔ انہوں نے دُعا کی کہ انہیں کبھی صبر نہ آئے ، کیونکہ اگر صبر آ گیا اور محبت واپس آئی، تو وہ اسے قبول نہیں کر سکیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں