شادی کرنے سے پہلے خود کو وقت دیں:علیزہ سلطان
لاہور(شوبز ڈیسک)سوشل میڈیا انفلوئنسر اوراداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شادی سے متعلق کہا ہے کہ۔۔۔
شادی کرنے سے پہلے 100 سال تک سوچیں، جلدی کا فیصلہ زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتا ہے ۔ حال ہی میں ایک انسٹاگرام سٹوری میں علیزہ سلطان نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ کسی سے بھی شادی کرنے سے پہلے خود کو وقت دیں اور اچھی طرح سوچیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ زندگی کا ہر دن صرف ایک فیصلے پر پچھتاوے میں گزرے ۔