آغا علی کی خوشی سے طلاق لینے کے بیان پر وضاحت

آغا علی کی خوشی سے طلاق  لینے کے بیان پر وضاحت

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکار و گلوکار آغا علی نے ‘ہیپیلی ڈیوورس’ سے متعلق ماضی کے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے۔۔

 کہا کہ ‘ہیپیلی ڈیوورس’ کے الفاظ میں نے استعمال نہیں کیے تھے میزبان کے اپنے الفاظ تھے ۔ اس وقت مجھے بھی عجیب لگا تھا لیکن اگر وہ ایسا نہ کرتے تو اس وقت دیکھنے والوں کو طلاق کی تصدیق کرنا مشکل ہوجاتا کیونکہ اس وقت طلاق کو ہوئے تقریباً 1 سال ہوگیا تھا، میں طلاق کو خوشی سے منسلک نہیں کر رہا لیکن یہی سچ ہے ، جب دو لوگ ایک ساتھ خوش نہیں رہ سکتے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں