سوشل میڈیا پر برے پیغام بھیجنے والوں کا جہنم میں الگ ہی مقام ہوگا:مومنہ اقبال

سوشل میڈیا پر برے پیغام بھیجنے والوں کا جہنم میں الگ ہی مقام ہوگا:مومنہ اقبال

کراچی (آئی این پی)اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر عجیب و غریب پیغام بھیجنے والوں کیلئے اپنی بیزاری کا اظہار کیا ہے ۔۔۔

ایک انٹرویو کے دوران مومنہ اقبال نے بتایا کہ کچھ سوشل میڈیا صارفین انہیں انسٹاگرام پر بڑے عجیب و غریب پیغامات بھیجتے ہیں، انہیں بیوی کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اور ان سے ان کی خیریت اور کھانے وغیرہ کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ان کیمطابق اس قسم کے لوگوں کا جہنم میں ایک الگ ہی مقام ہونے والا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں