بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی کا جیا بچن کی دھکا دینے والی ویڈیو پر ردِ عمل

بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی کا جیا بچن کی دھکا دینے والی ویڈیو پر ردِ عمل

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکارہ روپالی گنگولی نے جیا بچن کی ایک شخص کو دھکا دینے والی ویڈیو پر کہا ہے کہ جیا جی نے میرے والد کے ساتھ فلم کورا کاغذ میں کام کیا تھا۔۔۔

 جس کے لیے میرے والد کو نیشنل ایوارڈ ملا تھا، جیا جی کا کام دیکھ کر اور فلم کورا کاغذ دیکھ کر میں نے ابتدائی طور پر اداکاری سیکھی مگر اب مجھے امید ہے کہ میں ان سے یہ برتاؤ نہ سیکھوں۔جس پرایک سوشل میڈٰیاصارف نے کہا کہ انوپما جی! آپ بہت اچھی ہیں، ان جیسی حرکت مت کرنا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں