فلم کنگ میں بہت سارا پیار ہو گا:شاہ رخ خان

فلم کنگ میں بہت سارا  پیار ہو گا:شاہ رخ خان

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے فلم پٹھان کے ہدایت کار سدھارتھ آنند اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے ساتھ آئندہ فلم میں دوبارہ شامل ہونے پر کھل کر بات کی ہے۔۔۔

اگرچہ اس پروجیکٹ کے بارے میں زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں، لیکن شاہ رخ خان نے اب شیئر کیا ہے کہ فلم کنگ میں بہت سارا پیار ہو گا۔شاہ رخ خان نے کہا کہ میرے ساتھ فلم میں دپیکا پڈوکون بھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں