وائٹ ہاؤس کی ٹک ٹاک ویڈیو میں ٹیلر سوئفٹ کا گانا سن کر مداح ناراض

وائٹ ہاؤس کی ٹک ٹاک ویڈیو میں ٹیلر سوئفٹ کا گانا سن کر مداح ناراض

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)وائٹ ہاؤس کی ٹک ٹاک ویڈیو میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا گانا سن کر مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔ ایسا کرنے کی وجہ ماضی میں ٹیلر سوئفٹ کے بارے میں کی گئی ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ ہے ۔

یاد رہے کہ صدارتی انتخاب سے قبل ٹرمپ نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ کیا کسی نے نوٹ کیا ہے جب سے میں نے کہا کہ مجھے ٹیلر سوئفٹ سے نفرت ہے وہ ہاٹ نہیں رہیں؟اب مداحوں کا کہنا ہے کہ گلوکارہ کو اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ سے اپنا گانا ڈیلیٹ کروانا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں