تہجد کی نماز پڑھتا ہوں، میرے لیے وہی می ٹائم ہے :منیب نواز

تہجد کی نماز پڑھتا ہوں، میرے  لیے وہی می ٹائم ہے :منیب نواز

لاہور(شوبز ڈیسک)فیشن ڈیزائنر منیب نواز کا کہنا ہے کہ ان کا تہجد کی نماز کا وقت ہی ان کیلئے می ٹائم ہے ۔ایک پوڈ کاسٹ میں منیب نواز نے کہا کہ ‘کم عمری میں میرے پاس فیشن ڈیزائنر بننے کا کوئی راستہ موجود نہیں تھا۔۔۔

 لیکن میں نے سوچ رکھا تھا کہ مجھے ڈیزائنر بننا ہے اور مجھے یقین تھا کہ یہ ہوجائے گا، منیب نواز نے مزید کہا کہ میں جم جاتا ہوں اور ذہنی صحت کو پرسکون بنانے والے میوزک بھی سنتا ہوں وہ بھی میرا می ٹاہم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں