اپنے متنازعہ بیانات پر واقعی افسوس ہے :بہروز سبزواری

اپنے متنازعہ بیانات پر واقعی  افسوس ہے :بہروز سبزواری

لاہور (این این آئی)سینئر اداکار بہروز سبزواری نے اپنے ماضی میں دئیے گئے متنازعہ بیانات پر افسوس کا اظہار کیا ۔فلم نیلوفر کے پریس ایونٹ میں بہروز سبزواری نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہاں، مجھے اپنے بیانات پر افسوس ہے کیونکہ سچ مجھ سے نکل جاتا ہے۔۔۔

 میری یہ عادت میرے گھر والوں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بنتی ہے ، اب میں بہت محتاط ہو گیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں پوڈکاسٹس اسی وجہ سے چھوڑ چکا ہوں کیونکہ اکثر براڈکاسٹرز اور پوڈکاسٹرز متنازعہ مواد نکال کر اسے توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...