شوہر کو لباس پر اعتراض نہیں لوگوں کو کیوں:عنزیلہ عباسی

شوہر کو لباس پر اعتراض نہیں لوگوں کو کیوں:عنزیلہ عباسی

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ ، گلوکارہ اور آرٹسٹ عنزیلہ عباسی نے اپنے کپڑوں پر شوہر کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی اور خواتین کو اپنے لباس پر دوسروں کے فیصلے برداشت نہ کرنے کی نصیحت کی۔۔۔۔

 ایک پوڈکاسٹ میں عنزیلہ عباسی نے کہا کہ اگر میرے شوہر اور سسرالی میرے لباس سے خوش ہیں تو باقی لوگوں کو اس پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں۔انہوں نے زور دیا کہ لوگوں کو دوسروں کے انتخاب پر رائے دینے سے باز رہنا چاہیے ۔عنزیلہ عباسی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی اپنی ذاتی زندگی میں مگن ہے اور دوسروں کو متاثر نہیں کر رہا تو ہمیں ان کے اعمال میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...