ماہرہ خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل

ماہرہ خان کی اوورسیز پاکستانیوں  سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل

لندن(این این آئی)ماہرہ خان نے لندن میں اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر کے موقع پر اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل کی ہے۔۔۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانچسٹر میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں قانونی ذرائع سے رقوم بھجوانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ تقریب میں مشہور فنکار ماہرہ خان، احمد علی بٹ اور مومل شیخ نے بھی شرکت کی ۔ تقریب میں اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر بھی کی اور اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں