جتنا نصیب میں ہے اس سے زیادہ نہ شہرت ملے گی نہ فالوورز:صبا فیصل

جتنا نصیب میں ہے اس سے زیادہ نہ شہرت ملے گی نہ فالوورز:صبا فیصل

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ صبا فیصل نے ان کے بیانات غلط انداز میں پیش کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔

انسٹا سٹوری میں انہوں نے اپنے نام سے منسوب ایک خبر کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شرپسند ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو بات کا رخ بدل دیتے ہیں، مت کریں یہ سب۔ جو ہے ، جتنا آپ کے نصیب میں ہے اس سے زیادہ نہ شہرت ملے گی نہ فالوورز۔واضح رہے کہ صبا فیصل نے حالیہ انٹرویو میں بہوؤں کے لباس اور آرام کے آداب سے متعلق بیانات دئیے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں