الیکشن کیمپین ،آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی بلڈنگ میں آتشزدگی

الیکشن کیمپین ،آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی بلڈنگ میں آتشزدگی

ممبئی (شوبز ڈیسک)ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ۔ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی رہائش گاہ کے بالکل برابر میں واقع ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی، جس کی وجہ سیاسی مہم کے دوران جلائے گئے آتش بازی کے پٹاخے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں