لیجنڈ اداکار عاصم بخاری کی حالت پھر بگڑ گئی

لیجنڈ اداکار عاصم بخاری  کی حالت پھر بگڑ گئی

لاہور(آئی این پی)نامور لیجنڈ اداکار عاصم بخاری کی حالت پھر بگڑ گئی۔ عاصم بخاری کو ٹھوکر نیاز بیگ پر واقع سلیم میموریل ہسپتال داخل کروادیا گیا۔

جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ اہل خانہ کی جانب سے مداحوں سے دعائے صحت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 75سالہ عاصم بخاری دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں