ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی  کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی گلوکار ٹیلر سوئفٹ اور این ایف ایل سٹار ٹریوس کیلسی کی شادی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں 13 جون کو امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ میں واقع معروف مقام دی اوشین ہاؤس میں شادی کے بندھن میں بندھیںگے ۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ ٹیلر سوئفٹ کیلئے خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکہ نمبر 13 کو وہ اپنی خوش قسمتی کی علامت قرار دیتی رہی ہیں اور اپنے کیریئر میں متعدد بار اس کا ذکر کر چکی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں