جیکسن کی بائیوپک میں سب سے بڑے تنازع کیوں شامل نہ کیا گیا
لاہور(شوبز ڈیسک)پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی نئی بایوپک مائیکل بحث کا موضوع بن گئی ہے۔اس فلم میں مرکزی کردار جیفر جیکسن نے ادا کیا۔۔۔
تاہم فلم کی کہانی 1988ء پر آ کر ختم ہو جاتی ہے، یعنی وہ دور جب مائیکل جیکسن کی زندگی میں بڑے تنازعات سامنے نہیں آئے تھے ۔ہدایت کار کے مطابق فلم کا ابتدائی ورژن 1993ء کے الزامات تک جاتا تھا، مگر بعد میں اسے ہٹا دیا گیا۔اس کے بعد فلم کے آخری حصے کو مکمل طور پر دوبارہ بنایا گیا اور کہانی کو تنازعات سے پہلے کے دور تک محدود کر دیا گیا۔