شوہر کی خاطر غصے کو قابو میں رکھنے کی جدوجہد کرتی ہوں:عالیہ بھٹ

شوہر کی خاطر غصے کو قابو میں رکھنے  کی جدوجہد کرتی ہوں:عالیہ بھٹ

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ۔۔۔

 ان کے شوہر رنبیر کپور کو ان کا غصے میں چیخنا چلانا اور شورشرابا کرنا پسند نہیں اس لئے وہ اپنی اس عادت پر قابو پانے کی کوشش کرتی ہیں۔ ایک انٹرویو میںانہوں نے بتایا کہ رنبیرکپور بہت دھیمے مزاج کے مالک ہیں جب کہ انہیں بہت جلد غصہ آجاتا ہے اور ان کی یہی عادت رنبیر کو پسند نہیں ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں