مونی رائے کی شوہر سے علیحدگی کی وجہ دیشا پٹانی:سوشل میڈیا صارفین

مونی رائے کی شوہر سے علیحدگی کی  وجہ دیشا پٹانی:سوشل میڈیا صارفین

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اور سورج نمبیار کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں۔

 اور متعدد صارفین نے اداکارہ دیشا پٹانی کو اس علیحدگی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے ان پر مونی رائے کا گھر توڑنے جیسے الزامات عائد کرنا شروع کر د یئے ۔ بعض تبصروں میں دعویٰ کیا گیا کہ دیشا پٹانی کی وجہ سے مونی اور سورج کے تعلقات متاثر ہوئے ، حالانکہ اس حوالے سے کوئی مصدقہ ثبوت سامنے نہیں آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں