خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی 33 ویں برسی آج منائی جائے گی

 خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی 33 ویں برسی آج منائی جائے گی

لاہور(آن لائن)پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی 33 ویں برسی آج 27 مئی کو منائی جائے گی فلمسٹار رانی سابق کرکٹر سرفراز نواز کی بیوی تھیں۔۔۔

 وہ 27 مئی 1993ء کو کینسر جیسی موذی مرض کا شکار ہو کر انتقال کر گئی تھیں۔ پاکستانی فلم انڈسٹری اور ٹیلی ویژن کی معروف ایکٹریس رانی جس کا اصل نام ناصرہ تھا 8دسمبر 1941ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں انہوں نے اردو اور پنجابی کی لاتعداد فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں