نورا فتیحی کا فیفا ورلڈ کپ کیلئے نیا گانا ریلیز

نورا فتیحی کا فیفا ورلڈ کپ کیلئے نیا گانا ریلیز

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ مراکشی نژاد اداکارہ، ڈانسر اور گلوکارہ نورا فتیحی نے فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل میوزک پروجیکٹ کے تحت اپنا نیا گانا سیئر سیئر ریلیز کر دیا ہے ۔

یہ گانا ٹورنامنٹ کے آفیشل میوزک البم کا حصہ ہے ، جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کو ایک ساتھ شامل کیا گیا ہے ۔سیئر سیئر کو میوزک پروڈیوسر سنجوئے اور فرانسیسی گلوکار ویجیڈریم کے ساتھ مل کر تیار کیا گیا ہے ۔ یہ پروجیکٹ فیفا ورلڈ کپ کیلئے تیار کیے جانے والے عالمی میوزک سیریز کا حصہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں