بالی ووڈ میں ہر کوئی آؤٹ سائیڈر بننا چاہتا :کارتک

بالی ووڈ میں ہر کوئی آؤٹ سائیڈر بننا چاہتا :کارتک

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے اب تو بالی ووڈ میں ہر کوئی آؤٹ سائیڈر بننا چاہتا ہے ۔

ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ اب تو جو فلم فیملیز سے بھی تعلق رکھتے ہیں وہ بھی آؤٹ سائیڈر بننا چاہتے ہیں مثال کے طور اگر میں کسی فلمی خاندان سے ہوتا تو مجھے ویسا ہی ماحول ملتا ہے جیسا کہ ہدایتکار میری اداکاری کی صلاحیت کو مختلف طریقے سے دیکھ چکا ہے ۔ بالی ووڈ اداکار نے کہا کہ یہ وہ چیز ہے جو کافی مرتبہ فرق واضح کرتی ہے کہ یہاں سب کچھ برابر نہیں ہے اور اس قسم کے مساوی مواقع کبھی بھی موجود نہیں رہے ہیں۔کارتیک آریان ہوسکتا ہے کہ اب تبدیلی آگئی ہو لیکن ایسا کبھی بھی نہیں رہا اور اس میں کسی کی بھی غلطی نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں