مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں پسند :ماہرہ خان

مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت  دونوں پسند :ماہرہ خان

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں زندگی کے موجودہ مرحلے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہوں۔

اپنے ایک بیان میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ تعلق کو بے حد اہم سمجھتی ہوں، مجھے اچھا لگتا ہے جب لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کرتے ہیں لیکن میں یہ بھی جانتی ہوں کہ شہرت اور کامیابی ہمیشہ قائم نہیں رہتی، اسی لیے میری توجہ ہمیشہ اپنے کام پر رہتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں