کرسٹوفر نولان نے ’’اوڈیسی ‘‘ کے سیٹ میں اگ بوٹس پر پابندی کیوں لگائی

کرسٹوفر نولان نے ’’اوڈیسی ‘‘ کے سیٹ میں اگ بوٹس پر پابندی کیوں لگائی

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ معروف ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فلم ‘اوڈیسی’ کے سیٹ پر اداکاروں کو اگ بوٹس نہیں پہننے دیتے تھے۔

55 سالہ کرسٹوفر نولان نے بتایا کہ وہ چاہتے تھے کہ اداکار مکمل طور پر اپنے کردار اور فلم کی دنیا میں رہیں۔ اگ بوٹس جدید دور کی علامت بن چکے ہیں اور انہیں دیکھ کر اداکار اور عملہ فلم کے ماحول سے باہر آجاتے ہیں ایسی چیزیں انسان کو حقیقی دنیا کی یاد دلاتی ہیں، نہ کہ اس دنیا کی جو فلم کے لیے تخلیق کی جا رہی ہوتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...