ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تصاویر اب تک خفیہ کیوں

ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی  تصاویر اب تک خفیہ کیوں

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی پاپ سٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال سٹار ٹریوس کیلسی کی شادی کو کئی ہفتے گزر چکے ہیں، لیکن مداح اب بھی اس یادگار تقریب کی سرکاری تصاویر کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

 بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلر سوئفٹ مناسب وقت کا انتظار کر رہی ہیں تاکہ شادی کی تصاویر ایک خاص انداز میں مداحوں کے سامنے پیش کی جا سکیں۔ تصاویر مستقبل میں کسی دستاویزی فلم، کافی ٹیبل بک یا کسی دوسرے تخلیقی منصوبے کے ذریعے منظرعام پر لائی جا سکتی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...